139۔ با مقصد گفتگو

وَاقْصُرْ رَايَكَ عَلَى مَا يَعْنِيْكَ۔ (خط ۶۹) صرف مطلب کی باتوں میں اپنی رائے کا اظہار کرو۔ انسان کے قیمتی سرمایوں میں سے ایک وقت ہے۔ بہت سے افراد اس سرمائے کو مختلف طریقوں سے ضائع کر دیتے ہیں۔ وقت کے ضیاع کا ایک بڑا مصداق وہ باتیں ہیں جن کے کہنے کا کوئی فائدہ … 139۔ با مقصد گفتگو پڑھنا جاری رکھیں